ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

میرا رب مانگنے والوں کو تو بے حساب عطا کرتا ہے صبح اور شام کو یہ آسان سی دعا مانگیں ، نسلوں کو بھی مالی تنگی نہیں رہے گی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ کے نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرما یاہے۔ جو شخص روزی سے تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح و شام 3مرتبہ اس دعا کو پڑھے ۔ اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات نسلیں مخلوق خدا کی محتاج نہ ہو نگی اور اللہ پاک کی مدد شامل حال رہے گی ۔ خلوص دل سے یہ دعا پڑھیں ۔اگر ایمان اور صدق دل سے یہ دعا مانگی جائے تو غیب سے رزق کے وسیلے پیدا ہوجاتے ہیں ۔ اور مال و دولت کی فراوانی

نصیب ہوتی ہے جس سے کئی مالی اور معاشی پریشانی سے چھٹکارا مل جاتا ہے اور ذہنی آسودگی بھی مل جاتی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us