ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

تم تو نماز بھی پڑھتی ہو پھر بھی تمھیں نہیں معلوم کہ اللہ تمھیں۔۔۔۔ صبا قمر پر سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ایک ایسی بات کہہ دی کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی تصاویر اور ویڈیوز پر خوب کمنٹس ہوتے ہیں اور اکثر ان کے لباس.پر تنقید کرتے ہوئے اللہ کے عذاب سے ڈرنے کی تلقین بھی کی جاتی ہے ۔پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اس مرتبہ جو تصویر اپ لوڈ کی اس میں وہ حجاب پہنے نظر آئیں اور یہ بھی بتایا کہ انہوں نے فجر کی نماز ادا کی ہے

 

اور یہ تصویر اسی وقت لی گئی ہے لیکن لوگوں کو اس پر بھی شدید غصہ چڑھ گیا۔اور وہ کچھ کہہ ڈالا کہ جان کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائیگا۔ایک صارف نے لکھا میرا نہیں خیال کہ اس طرح کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنا چاہئے یا لوگوں کو دکھانا چاہئے ایک اور صارف نے لکھا اب تو کچھ بھی چھپا نہیں رہا، حتیٰ کہ اللہ کیساتھ تعلق بھی ،ایک صارف نے کہا میں یہ جان کر بہت محظوظ ہو رہا ہوں کہ روزانہ نماز پڑھتی ہو اور پھر بھی یہ معلوم نہیں کہ اللہ آپ سے کیا چاہتا ہے۔

I love looking in the mirror and feeling good about what I see. #sabaqamar

A post shared by Saba Qamar (@sabaqamarzaman) on

Good morning! … Wake up, spread happiness and sparkle with positive vibes. …

A post shared by Saba Qamar (@sabaqamarzaman) on

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us