ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

سی آئی اے افغانستان سے ہزاروں ٹن ہیروئن اکٹھی کرکے کن ممالک کو سپلائی کررہی ہے؟؟افغان صدر کے بھائی کا اس میں کیا کردار ہے؟؟؟نیٹو کنٹینرکس کام کےلئے استعمال ہورہے ہیں؟؟آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو دنیا کی سب سے بڑی انٹیلی جنس ایجنسی ہونے کا درجہ حاصل ہے ۔ یہ ایجنسی دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرتی ہے ۔ اس ایجنسی کا بجٹ کئی ٹریلین ڈالر ہے جو اس کے لئے منظور کر دہ بجٹ سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ اس ایجنسی کی کمانڈ اینڈ کنٹرول یہودیوں کے پاس ہے ۔ اب سوال

یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ منظور شدہ بجٹ سے زائد بجٹ کہاں سے حاصل کرتی ہے۔ سی آئی اے دنیا بھر کے کئی علاقوں میں آپریشن کررہی ہے جس کے ظاہری مقاصد ان علاقوں میں قیام امن اور امریکی مفادات کا تحفظ ہے تاہم درپردہ اس ایجنسی کا کام زیر تسلط علاقے کے وسائل پر قبضہ کرکے انھیں اپنے مفادات کےلئے استعمال کرنا ہے ۔ یہی ایجنڈہ افغانستان میں بھی پایہ تکمیل تک پہنچایا جا رہا ہے ۔ جو دنیا بھر میں افیون اور ہیروئن کی 90فیصد مقدار کوکاشت کرنے والا سب سے بڑ ا ملک ہے۔ نیٹو فوجوں کے خلاف بر سر پیکار مجاہدین کے سربراہ ملا عمر نے 2000میں افیون کی کاشت پر پابندی عائد کر دی تھی جس کے بعد دنیا بھر میں ہیروئن کی سپلائی میں حیران کن حد تک کمی آگئی تھی لیکن افیون کی کاشت کے یہ علاقے اب امریکی افواج کے زیر قبضہ ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نیٹو کنٹینر ز میں سینکڑوں ٹن کی مقدار میں ایسیٹک این ھائڈرائیڈنام کا ایک کیمیکل لایا جاتا ہے تاہم کوئی بھی یہ پوچھنے کی جسارت نہیں کرتا کہ اس کیمیکل کو یہاں کیوں لایا جا رہا ہے ۔ یہی وہ کیمیکل ہے جو افیون کو ہیروئن میں تبدیل کرتا ہے ۔ سی آئی اے یہاں سے ہیروئن امریکہ ،یورپ سمیت دنیا بھر میں سپلائی کررہی ہے ۔ اور کھربوں ڈالر اکٹھے کررہی ہے ۔ اس کام کےلئے امریکہ نے کچھ مقامی شخصیت کو اپنے فرنٹ مین کے طورپر حاصل کررکھا ہے ۔ جس میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کا بھائی ولی کرزئی پیش پیش ہے ۔ گویا ولی کرزئی امریکہ کےلئے منشیات کی دلالی کر رہا ہے ۔ سی آئی اے کی جانب سے سپلائی کی جا رہی ہیروئن کا صل ہدف دنیا بھر کے عیسائی ، مسلمان اور دیگر مذاہب ہیں۔ کیونکہ اس سفید زہر سے کوئی مرتا ہے یا بچ جاتا ہے۔ یہودیوں کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us