بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

ان کی سنتا ہی کون ہے۔۔۔۔نگران وزیراعظم کے لئے نام لیے جانے پر ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ایسا بیان دےڈالاکہ پاکستانی حیران رہ جائیں گے


لاہورمانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کوئی بھی عہدہ لینے سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکہ سے اجازت لینی پڑتی ہے ۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے نگران وزیر اعظم کیلئے ان کا نام تجویز کئے۔ جانے کے حوالے سے ٹیلیفون میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ ان کی کون سنتا ہے ،مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکہ سے اجازت لینی پڑتی ہے ، ویسے بھی مجھے

ان عہدوں کا شوق نہیں ۔ انہوں نے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا کہ انفیکشن کی وجہ سے علاج کرا رہا ہوں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us