جمعرات‬‮   26   اپریل‬‮   2018
           

پکڑی جانے والی جناح ہسپتال کی جعلی لیڈی ڈاکٹر مریضوں کا علا ج کس طریقے سے کر رہی تھی؟؟؟؟؟ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کی ہنسی ہی چھوٹ جائے گی


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح اسپتال سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر سے متعلق پولیس کی جانب سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جعلی ڈاکٹر دو سال سے سوشل میڈیا پر کلینک چلا رہی تھی، ملزمہ کے ایک معروف گائناکالوجسٹ سمیت کئی ڈاکٹرزسے گہراتعلق ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کراچی سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر سے متعلق پولیس کے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق جعلی ڈاکٹر2سال سی سوشل میڈیا پرکلینک چلارہی تھی، ملزمہ کےایک معروف گائناکالوجسٹ سمیت کئی ڈاکٹرزسے گہراتعلق ہے، ملزمہ سے برآمد3میں سے2موبائل فون کافرانزک ٹیسٹ کیا جارہا ہے، تفتیشی افسر کے مطابق جعلسازخاتون ڈاکٹرزکومیسج ک

رکےبیماریاں بتاتی تھی، ڈاکٹرز اسے نسخہ بتادیتے تھے جس کے بعد ملزمہ نسخے مریضوں کو میسج کر دیتی تھی، ڈاکٹر ثمرین،اسٹاف افسر اور سیکیورٹی اہلکار کو بیان ریکارڈ کیلئے نوٹس بھیجا گیا تھا۔طلبی کے باوجود لیڈی ڈاکٹرسمیت3 ملازمین بیان دینے وومن تھانے نہیں آئے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us