ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

الیکشن 2018، نگران وزیراعظم کون ہوگا ؟؟ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کس کا نام فائنل کردیا؟؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2018، نگران وزیراعظم کون ہوگا ؟؟ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کس کا نام فائنل کردیا؟؟ مزید تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نگران وزیراعظم کے لئے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور معروف سیاسی شخصیت سید فخر امام کا نام تجویز کیا ہے اور وہ جلد ہی اس سلسلے میں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت، میاں نوازشریف ، شہبازشریف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کردیں گے، ذرائع کے مطابق اگر ن لیگ اور اتحادی جماعتوں نے اتفاق کرلیا تو دیگر جماعتوں سے بھی اس سلسلے میں اتفاق رائے پیداکرنے کی کوششیں

کی جائیں گی ،معلو م ہوا ہے کہ اس سلسلے میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پیپلزپارٹی سے پہلے ہی رابطے جاری ہیں ،

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us