ہفتہ‬‮   21   اپریل‬‮   2018
           

میٹنگ ختم ہوتے ہی کمپنی منیجر اور خاتون افسر نے آفس کی ٹیبل پر ایسا شرمناک کام شروع کر دیا کہ سارا آفس سی سی ٹی کیمرے پر دونوں کی حرکتیں دیکھتا رہا،،ویڈیونے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا


بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی ایک بجلی فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی کے ایک منیجر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا ہوا ہے ۔ کمپنی کے کے اعلیٰ عہدیداران کی میٹنگ ختم ہوتے ہی ایک ایسا شرمناک کام شروع ہو گیا جس کی ویڈیو افسران نے کیمروں کی مدد سے دفتر میں بیٹھ کر ہی دیکھنا شروع کر دی ۔ چینی سوشل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق

ہفتے کی صبح ’چائنہ سدرن پاور گرڈ‘ کمپنی کے ہیڈکوارٹرز میں ایک اعلٰی سطحی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پانچ صوبوں کے سینئر افسران شرکت کر رہے تھے۔ میٹنگ کے اختتام پر ہیڈ کوارٹرز کے دیگر افسران اٹھ کر چلے گئے لیکن مینجر اور ایک خاتون افسر کانفرنس روم میں ہی موجود رہے۔اور انھوںنے میٹنگ کےلئے رکھے گئے میز پر پڑی فائلیں ایک طرف ہٹا کر ٹیبل پر ہی شرمناک کام کرنا شروع کردیا ۔ لیکن دونوں اس بات سے بے خبر تھے کہ سی سی ٹی وی کیمرے کام کر رہے ہیں اوران کی ویڈیو کو پورے آفس میں دیکھا جا رہا ہے۔ کمپنی کے دو عہدیداروںنے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر دے ڈالا ۔ جس کے بعد اب تک لاکھوں افراد اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us