پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

نگران حکومت کتنے وقت کے لئے آنے والی ہے اور اس کا سربراہ کون ہوگا ؟ دھماکہ خیزخبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے انکشا ف کیا ہے کہ مقتدر اداروں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں الیکشن ٹائم پر ہونگے اور کہا جا رہا ہے کہ نگران حکومت اس بار لمبی مدت کیلئے ہوگی ۔انہوںنے کہا کہ ن لیگی حکومت چاہتی ہے کہ نگران حکومت محض 2ماہ کیلئے آئے ۔کیونکہ وہ یادہ سے

زیادہ حکومت میں رہنا چاہتی ہے اور اس وجہ سے نگران حکومت کا ٹائم بس 2ماہ ہی بنتا ہے تاہم نگران حکومت کا وزیر اعظم کون ہوگا یہ ابھی فائنل نہیں ہوا ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us