پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

بم دھماکہ ہو گیا،،ایک ساتھ کئی ہلاکتیں


صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک )یمنی فورسز پر ہونے والے ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یمن کے ساحلی شہر عدن میں اس خودکش کار بم حملے کا نشانہ ان یمنی فورسز کا کچن بنا جن کی تربیت اور حمایت متحدہ عرب امارات کر رہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں متعدد دیگر افراد زخمی بھی ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری

دہشت گرد گروپ داعش نے قبول کر لی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us