بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

مئی اور جون میں کتنی گرمی پڑنے والی ہے؟؟؟محکمہ موسمیات نے ماضی کے بڑے سانحے کا حوالہ دیتے ہوئے کیا پیشگوئی کرڈالی؟؟تشویشناک خبر


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں مئی اور جون میں سخت گرمی پڑ سکتی ہے جس کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ اس لیے کراچی کی عوام تیار رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈایریکٹر عبدالرشید کے مطابق،مئی اور جون میں سخت گرمی ہوگیاور ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ہیٹ ویو کے تناظر میں گزشتہ

سانحات کو سامنے رکھتے ہوئے متعلقہ اداروں کو بھی الرٹ ہونا پڑے گا ۔عبدالرشید کے مطابق، رمضان کے گزرجانے کے بعد، جولائی میں موسم بہتری کی طرف آئے گا۔شہریوں کو امید ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران پیشگی اقدامات ضرور کیے جائیں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us