بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

جوتا پھینکنے کا واقعہ توکچھ بھی نہیں تھا،، تحریک انصاف کے جلسے میں خوفناک واقعہ پیش آگیا ، کئی کارکنوں بارے تشویشناک خبر


گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی قیادت آج گجرات میں تنظیم سازی کے سلسلے میں گئی اس موقع پر جلسہ کا بھی انعقاد ہوا جس کے دوران جوتا پھینکے جانے کا بھی واقعہ پیش آگیا ۔ افسوسناک واقعے میں ملوث شخص کے بارے میں بتایا جا رہاہے کہ وہ موقع سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گیا ۔ تاہم اس سے قبل تحریک انصاف کے ڈنڈا بردار کارکن آپس میں الجھ پڑے ۔ اور لاتوں ، گھونسوں اورمکوں سے ایک دوسرے کی خوب

درگت بنائی جس کے نتیجے میں کئی پارٹی کارکن لہولہان ہو گئے۔ تاہم آس پاس موجود لوگوں نے بیچ بچائو کروایا جس کے بعد جلسے کی کارروائی آگے بڑھائی گئی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us