بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

عمران خا ن کو ” جوتا کلب” میں شامل ہونے سے بچانے کےلئے کیا کر دیا گیا؟؟بڑی خبر


لالہ موسیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان گجرات میں ممبر سازی مہم کے بعد اب لالہ موسیٰ پہنچ گئے ہیں۔ گجرات میں پیش آئے واقعے میں عمران خان ” جوتا کلب” میں شامل ہونے سے بال بال بچ گئے ۔سٹیج پر خطاب کے دوران سامنے ہجوم میں موجود ایک شخص نے ان پر جوتا اچھال دیا جو ان کے ساتھ کھڑی ہوئے پارٹی رہنما علیم خان کے سینے پر جا لگا جس کے بعد عمران خان کو سکیورٹی کے سخت حصار میں وہاں سے باہر لے جایا گیا اور اب وہ لالہ موسیٰ

پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے گرد سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us