بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

عمران خان پر مسلسل تین دنوں سے تین حملے،نشانہ کون بن جاتاہے؟؟حیران کن خبر


گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر گجرات کے جلسے میں تقریر کے دوران جوتا اچھال دیا گیا ۔ کپتان پر یہ تین دنوں میں تیسرا حملہ ہے ۔ دو روز قبل فیصل آباد جلسے کے دوران ان پر جوتے سے حملہ آور ہونے کی کوشش کی گئی ۔ آ ج دوپہر کو گجرات ہی میں ایک شخص نے عمران خان پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی جو سیدھا ایک خاتون کو جا لگا ۔اب جی ٹی ایس

چوک پر بھی جلسے میں تقریر کے دوتان عمران خان پر جوتا اچھالا گیا جوان کے ساتھ کھڑے ہوئے علیم خان کو جا لگا ۔ دوسری جانب صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہنے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us