بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

وزیرخارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،، ملک کے سب سے بڑے سکیورٹی عہدے کی بھی تبدیلی


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کو عہدے سے فارغ کر دیا ہے اور ان کی جگہ سابق سی آئی اے چیف مائیک پومپی ملک کے نئے وزیرخارجہ بن گئے ہیں۔ جبکہ جینا میسپل کو نئی سی آئی اے ڈائریکٹر لگا دیا گیا ۔ جینا میسپل یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔ ریکس ٹلر سن نے ٹرمپ کی کابینہ کے ہمراہ گزشتہ سال

کے اوائل میں ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور بارہا ان کے ٹرمپ کے ساتھ اختلافات کی خبریں منظر عام پر آتی رہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us