پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

مشہور ترین خاتون ریسلر نے فحش فلموں میں کام شروع کردیا تو انھیں کن کن مشکلات نے آن گھیرا ؟؟حیران کن خبر


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریسلنگ کے شعبے میں نام کمانے والی معرف امریکی خاتون ریسلر ٹیمی سکائوتھس نے ریسلنگ چھوڑ کر فحش فلموں میں کام شروع کر دیا ۔ ایک غیر ملکی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹیمی منشیات کی لت میں پڑ گئی تھیں جس کے باعث ان کی ریسلنگ چھوٹ گئی اور انھیں مالی مشکلات نے آن گھیرا ۔ تاہم پھر انھوںنے فحش فلموں میں اداکاری شروع کر دی۔ انھیں کئی جرائم کے م

Tammy Sytch

قدمات کی بنا پر گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے بعد وہ پیرول پر رہا ہوئیں لیکن پیرول کی مدت ختم ہونے پر وہ دوبارہ پیش نہ ہوئی جس پر عدالتی جج جوزف نےایک مرتبہ پھر ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ۔ اور انھیں طویل تلاش کے بعد حراست میں لے لیا گیا ۔اب وہ دوبارہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔

Sunny and LOD 2000

 

Image result for tammy sytch sunny

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us