پیر‬‮   21   مئی‬‮   2018
           

ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا بھی فیصلہ ہو گیا ،کون جیتا ، پاکستانی ایک اور جھٹکے کےلئے تیار ہو جائیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین سینیٹ کی سیٹ پر صادق سنجرانی کی کامیابی کے بعد ڈپٹی چئیرمین کی سیٹ پر بھی ووٹنگ کا نتیجہ سامنے آگیا ۔ اور اس پر پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار سلیم مانڈی والا کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان کے مقد مقابل امیدوار عثمان کاکڑ کو شکست ہوگئی ہے۔ سلیم مانڈی والا نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کی نشست پر 54ووٹ حاصل کیے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چئیرمین سینیٹ کی

سیٹ پر اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی 57ووٹ لے کر جیت گئے تھے ۔ جنھیں پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی۔ ایم کیو ایم اور فاٹا کے سینیٹرز کی حمایت حاصل تھی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us