پیر‬‮   21   مئی‬‮   2018
           

دپیکا کی کس بھارتی اداکار سے شادی کی تاریخ طے ہوگئی؟؟چاہنے والوں میں کھلبلی مچ گئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مداحوں کے دلوں کی دھڑکن دپیکا شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں،مداحوں کے دلوں کی دھڑکن دپیکا نے آخرکار شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیاری کا آغاز کردیا۔ دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی کے چرچے سوشل میڈیا پر ہر طرف گونج رہے تھے اور اب دونوں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے۔ آجکل دپیکا لندن میں اپنی شادی کے حوالے سے زیورات کی شاپنگ کر رہی ہیں۔ آئندہ 3 سے 4 ماہ میں دپیکا اور رنویر کی شادی ہونے کے امکانات ہیں

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us