پیر‬‮   21   مئی‬‮   2018
           

کیوں نہیں جائوں گا پاکستان۔۔جا کر دکھائوں گا پاکستان پی ایس ایل کھیلنے والے سب سے ” ہیوی” غیر ملکی کرکٹر نے دبنگ بیان دے ڈالا، آپ بھی کہیں گے، ،،” شیر لگیا ایں شیر”


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے برطانوی سپر سمیت پٹیل کا کہنا ہے کہ اگر ان کی ٹیم نے پلے آف میچز کیلئے کوالیفائی کرلیا تو وہ بھی ٹیم کے ساتھ پاکستان آئیں گے۔ ایک انٹر ویو میں سمیت پٹیل کا کہنا تھاکہ اگر اسلا م آباد یونائیٹڈ نے لاہور اور کراچی میں شیڈول میچز کیلئے کوالیفائی کرلیا تو وہ لازمی ٹیم کے ہمراہ پاکستان آئیں گے ،میں گزشتہ سال پشاور

یہ بھی پڑھیں: میں نے 12سالوں میں 10ہزار مردوں سے جنسی تعلقات بنائے ،اب میرا شادی شدہ عورتوں کو یہ مشورہ ہے کہ۔۔آسٹریلوی خاتون نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ مرد غصے سے تھر تھر کانپنے لگیں گے

زلمی کے ساتھ پاکستان نہیں آسکا تھا جس کا بہت دکھ ہے ، غیر ملکی کھلاڑیوں نے ہمیں بتایا کہ ان کا یہ دورہ بہت شاندار رہا اور اب میں بھی موقع ملنے پر وہاں ضرور جاؤں گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی ہم سب سیکھ رہے ہیں ،اگر ٹاپ 4بلے بازوں میں سے کوئی کریز پر کھڑا ہوکر لمبی باری لے تو ہم لازمی طور پر سکور بورڈ پر بڑا مجموعہ لگا سکتے ہیں اور ہمارا باؤلنگ یونٹ بھی بہت اچھا ہے،ہماری ٹیم آزادی سے کرکٹ کھیل رہی ہے جس کا ہر کھلاڑی رنز سکور کرنا اور وکٹیں لینا چاہتا ہے۔سمیت پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ لیفٹ آرم سپنر ظفر گوہر پاکستانی ٹیم میں جگہ بناسکتے ہیں ، ان کے پاس ہر طرح کی ورائٹی ہے اور بال کو سپن بھی کرتے ہیں ،مجھے یقین ہے کہ وہ انٹر نیشنل کرکٹ میں بھی موقع ملنے پر اچھی پرفارمنس دیں گے

یہ بھی پڑھیں: میں نے 12سالوں میں 10ہزار مردوں سے جنسی تعلقات بنائے ،اب میرا شادی شدہ عورتوں کو یہ مشورہ ہے کہ۔۔آسٹریلوی خاتون نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ مرد غصے سے تھر تھر کانپنے لگیں گے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us