پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

مہربانی کریں ،آپ سارے پیسے والے لوگ ہیں،، یہ کام نہ کریں،،نجم سیٹھی نے ایسی ٹویٹ کر ڈالی کہ پاکستانی حیران ہی رہ گئے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل کیلئے مفت ٹکٹیں دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے بھی کہا ہے کہ وہ مجھ سے مفت پاسز مت مانگیں، آپ سب پیسوں کے عوض ٹکٹیں خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں دوستوں، رشتہ داروں، حکومتی ارکان، اعلی عہدیدار ، وی آئی پی لوگوں اور وی آئی پی بننے کی خواہش کرنے والے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سب یا تو آن لائن ٹکٹ خریدیں یا پھر لاہور کراچی میں

موجود ٹی سی ایس سنٹرز سے ٹکٹیں خریدیں۔برائے مہربانی مجھ سے مفت پاسز کا تقاضا مت کریں، آپ سب پیسوں کے عوض ٹکٹیں خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں، بہت بہت شکر

یہ بھی پڑھیں: میں نے 12سالوں میں 10ہزار مردوں سے جنسی تعلقات بنائے ،اب میرا شادی شدہ عورتوں کو یہ مشورہ ہے کہ۔۔آسٹریلوی خاتون نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ مرد غصے سے تھر تھر کانپنے لگیں گے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us