پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

شارجہ میں چھکوں اور چوکوں کا سیلاب آگیا، ایونٹ کا اب تک کا سب سے بڑا ٹارگٹ مقرر، پشاور زلمی کا کڑا امتحان


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی دھواں دار بیٹنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے بازوں نے پشاور زلمی کے بالروں کا بھرکس نکال دیا ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 182 رنز بنائے جبکہ اس کے 5کھلاڑی آئوٹ ہوئے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جے پی ڈومینی نے 73رنز کی

اننگز کھیلی جبکہ آصف علی نے بھی شاندار بلے بازی کرتے ہوئے برق رفتاری سے رنز سکور کیے ۔ پشاور زلمی کو میچ جیتنے کےلئے 183رنز کا ہدف ملا ہے ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us