پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ کا دھماکے دار نتیجہ آگیا۔۔۔17سالہ کرکٹر نے پوری دنیا کو حیران کر دیا


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں لاہور قلندرزاور ملتان سلطانز کے مابین میچ اپنے اختتام کو پہنچ گیا اورلاہور قلندرز نے ایونٹ کی پہلی کامیابی اپنے نام کر لی ۔ ملتان سلطانز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں صرف 114رنز بنا لی اس طرح جیت کےلئے قلندرز کو 115رنز کا آسان ہدف ملا۔ سنگاکارا 45رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے جبکہ لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین آفریدی نے صرف 4رنز دے کر 5کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ لاہو

ر قلندرز نے مطلوبہ ہدف 18.4اوورز میں 4وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ شاہین آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us