پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

دیوار کے ساتھ کھڑے ہوکر پیشاب کرنے والا یہ کون سا مشہور ترین ملکی سیاستدان ہے،،تصویر نے سوشل میڈیا پر کہرام برپا کر دیا


جے پور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب بھارت میں اربوں روپے خرچ کے صفائی مہم شروع کی جا رہی ہے ۔ حکومتی جماعت کے ایک سیاستدان کو ایک ایسی گری ہوئی حرکت کرتے ہوئے دیکھ لیا گیا ہےکہ کروڑوں بھارتیوں کا منہ ہی کالا ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کے وزیر صحت کالی چرن نے سڑک کنارے گاڑی روک کر دیوار کے ساتھ پیشاب کرنا شروع کر دیا ۔ایسے میں کسی نے ان کی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر دے دی ۔ جو وائرل ہو گئی۔ اس وقت کے قوانین کے مطابق دیوار کے ساتھ کسی کو بھی پیشاب کرتے ہوئے دیکھ لیا گی

ا تو اسے 200روپے جرمانہ عائدکیا جائے گا۔ دوسری جانب اپوزیشن جماعت کانگرس کی نانب صدر ارچانا شرمانے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب کہ بھارت کو صاف کرنے کی مہم پر بیش بہا پیسہ خرچ کیا جارہاہے اس وقت ایسی حرکتوں سے انتہائی غلط پیغام جائے گا ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us