بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

کئی کامیابیاں سمیٹنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کو پہلا بڑا جھٹکا۔۔سینئر ترین رہنما کس پارٹی میں شامل ؟


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے مقامی رہنما نواب زادہ محمد انس نے مسلم لیگ ن چھوڑ پر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے نواب زادہ انس مسلم لیگ ن کے ایم این اے شہاب الدین خان کے رشتہ دار ہیں اور کئی دہائیوں تک مسلم لیگ ن سے وابستہ رہے اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہوں یہ اقدام پارٹی کی سینئر قیادت کی جانب سے قبائلی علاقے کو درپیش مسائل کو نظر انداز کرنے پر کیا گیا، ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں جائز حصے سے قبائلی عوام کو محروم

رکھا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں مسلم لیگ کی حکومت سے کافی امیدیں تھیں، اور طاقت میں آتے ن لیگ کی حکومت نے فاٹا کے عوام کو مسلسل نظر انداز کیا، امیر مقام نے بھی گزشتہ چار چاروں سے قبائلی علاقے کا رخ نہیں کیا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us