منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

لودھراں میں ہم سے یہ ایک بہت بڑی غلطی ہوگئی ،،لیکن اب ہم ایسا کریں گے کہ۔۔۔کپتان کا دھماکے دار بیان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ہم آئندہ 2018 کے الیکشن میں غلطیاں نہیں دہرائیں گے لودھراں میں ہمارا امیدوار نیا تھا، آئندہ الیکشن بھرپور طریقے سے لڑیں گے اور2018کے انتخابات میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے گزشتہ روز یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں عمران خان کا کہناتھاکہ لودھراں میں ہمارا امیدوار نیا تھا، آئندہ الیکشن بھرپور طریقے سے لڑیں گے اور2018کے انتخابات میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ

ملک میں اس وقت جمہوریت نہیں بلکہ مافیا کا ہولڈ ہے جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف2ہفتے میں ایک جلسہ کررہے ہیں

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us