منگل‬‮   21   اگست‬‮   2018
           

بشریٰ مانیکا نے عمران خان کے پروپوزل کیا کیا جواب دیا؟؟خبر آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی تیسری شادی گزشتہ دنوں میڈیا کی بحث کا مرکز بنی رہی لیکن بعدازاں کچھ ایشوز کی وجہ سے یہ معاملہ پس منظر میں چلا گیا ۔ اب ایک مرتبہ ایک صحافی نے کپتان سے بشریٰ مانیکا سے ان کی شادی کی پیشکش کا جواب پوچھ کر ٹھہرے ہوئے پانی میں کنکر پھینک کر ہلچل مچانے کی کوشش کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے ایک انٹرویو کے دوران عمران خان سے پوچھا گیا کہ بشریٰ مانیکا کو بھیجے گئے ٌپروپوزل کا کوئی جواب آیا ؟

اس پر عمران خان نے اینکر سے کہا کہ آپ دعا کریں کہ جو بھی ردعمل ہو وہ بہتر ہو ۔اس میں کوئی خیر ہو۔ اس پر اینکر نے دوبارہ سوال کیا کہ اگر میں دعا کروں تو کیا مثبت ردعمل کی دعا کروں ؟ تو عمران خان نے کہا جو بھی ہو اس میں کوئی بہتری ہو۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us