منگل‬‮   20   فروری‬‮   2018
           

جب پہلی بار میرے ساتھ اجتماعی زیادتی ہورہی تھی تو میرا بس نہیں چل رہا تھا کہ۔۔خوبصورت اداکارہ پوجا بھٹ نے زندگی کے تلخ ترین تجربے سے پردہ اٹھا دیا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی تشدد اور زیادتی کو کوئی بھی مکتب فکر پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھتا ہے۔ یہ ہر طبقے اور ہر معاشر ے کے نزدیک ایک گھنائونا ترین فعل ہے۔ خود شوبز شخصیات ایک آزاد معاشرے کا تصور پیش کرتے ہوئے سب سے زیادہ جس چیز کی مذمت کرتی نظر آتی ہیں وہ یہی گھنائونا کام بھی ہے۔ اکثر اداکارائوں کو فلموں میں ایسے

Image result for pooja bhat

مناظر عکسبند کروانے ہوتے ہیں جن کو فحش اور نا زیبا سمجھا جاتاہے۔ جب کوئی سوچتا ہے کہ اس اداکارہ کے ایسے مناظر کی عکسبندی کے وقت کیا احساسات ہوتے ہوں گے تو یہ جواب سننے کو ملتا ہے کہ یہ ان کے پروفیشن کا حصہ ہوتا ہے ۔ اور پروفیشنلز کو ایسے میں اپنے جذبات کو قابو میں رکھنا ہوتا ہے ۔ تاہم بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے ایک فلم میںاپنے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے ایک منظر کو ایک بھیانک تجربہ قرار دے دیا ہے۔ کہتی ہیں کہ کہنےکو تو یہ ایک فلمی سین ہی تھا جس کو عکسبند کروانا تھا لیکن میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا ۔اس لئے میں دل میں گھبرا رہی تھی اور چاہ رہی تھی کہ جلدی سے یہ فلمادیا جائے اور میری جان چھوٹ جائے۔

Image result for pooja bhat

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved