منگل‬‮   22   مئی‬‮   2018
           

اگر وزارت داخلہ نے شریف فیملی کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالا تو نیب کے پاس کو ن سا راستہ بچے گا؟؟؟سابق پراسیکیوٹر جنرل نے انکشاف کر ڈالا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی جانب سے وزرات داخلہ سے سفارش کی گئی ہے کہ شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاہم وزرات داخلہ نے یہ موقف اپناتے ہوئے اس سفارش کو ماننے سے انکار کر دیا ہے کہ اس بارے میں طریق کار کو دیکھنا ہو گا۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے سابق پراسکیوٹر جنرل نیب شاہ خاور کا کہنا ہے کہ وزرات داخلہ شریف خاندان کو بچا رہی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے شاہ خاور کا کہنا تھا کہ قوانین کے تحت وزرات داخلہ

نیب کی ہدایات پر عمل کرنے کی پابند ہے۔ نیب اس بارے میں احتساب عدالت کو بھی درخواست دے سکتی ہے۔ اور شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کےلئے اپنے اختیارات استعمال کر سکتی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us