بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

تحریک انصاف کو این اے 154کی شکست سے بھی بڑا جھٹکا۔۔بہت بڑی شخصیت پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کو این اے 154الیکشن میں شکست کے بعد ایک اور بری خبر سننا پڑ گئی۔ اہم رہنما نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما چودھری ممتاز نے اپنی پارٹی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ انھوںنے لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کیا چودھری پرویز الٰہی نے انھیں خوش آمدید کہا ہےاور ان

کےلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔ سیاسی مبصرین نے بھی اس شمولیت کو سینیٹ الیکشن سے قبل ہارس ٹریڈنگ کا حصہ قرار دے دیا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us