بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

کیا چوربھی پارٹی کے سربراہ بنائے جا سکتے ہیں؟؟چیف جسٹس کے ان ریمارکس پر مریم نواز غصے سے بھڑک اٹھیں۔۔کیا کہہ ڈالا؟؟بڑی خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کی جانب سے نا ہل شخس کی پارٹی سربراہی کے کیس کی سماعت کے دوران ان ریمارکس پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا ہےجن میں چیف جسٹس نے کہا ہے کیا کسی چور کو پارٹی کا سربراہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔؟انھی الفاظ کو ٹویٹ کرتےہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ان لفظوں کو غور سے پڑھیں او ر بتائیںکہ یہ بغض نہیں ہے تو اور کیا ہے۔اسے انتقام نہیں ےو اور کیا کہا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کی جانب سے ایک کے بعد ایک ضمنی ریفرنس کا دائر کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ نہ کچھ ملا ، نہ کچھ نکلا! ایک اور ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا

کہ اقامہ فیصلہ تاریخ عدل کا سیاہ ترین فیصلہ ہے جسے عوام مسترد کر چکی ہے۔اس سنگین غلطی کو دوہرانا اس سے زیادہ سنگین غلطی ہو گی جس کے نتائج ہوں گے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us