بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

این اے 154میں ایک لاکھ 16ہزار ووٹ یوں ہی تو نہیں ڈل گئے۔۔لاکھوں لوگوں کو کیا لالچ دی گئی؟؟بڑی خبر بریک ہو گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا لوگوں کو جلسے جلوسوں کےلئے اکٹھے کرنے اور ووٹ لینے کا طریقہ سبھی کو معلوم ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوںنے کہا ہے کہ پشاور جلسے سے قبل لوگوں میں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفامرز تقسیم کیے گئے۔ اور لوگوں سے کہا گیا کہ آپ لوگوں نے جلسے میں لازمی شرکت کرنی ہے۔ ابھی جس سیٹ پر الیکشن ہوا ہے وہاں پر بھی لوگوں کو تین تین ہزار روپے کی رقم بانٹی گئی ہے اس کے علاوہ گیس کے پائپ

لائن بھی ڈالے گئے ہیں۔اور کہا جا رہا ہے کہ گیس مفت ملے گی۔ غریبوں کو یہی سب کچھ تو چاہیے ہوتا ہے۔ کہ گیس مل جائے یا بجلی مل جائے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us