بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

ہاں ! چل گیا پتہ؟؟؟اب رکنا ذرا ،، جانا نہیں میں آتا ہوں۔۔ این اے 154میں دبنگ کامیابی سمیٹتے ہی نواز شریف کا ایسا اعلان کہ جہانگیر ترین بے حد پریشان ہو جائیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف ہے کہاہے کہ نوازشوں کے باوجود عوام نے لاڈلے کو عبرتناک شکست دی۔منگل کو پنجاب ہاؤس میں غیر رسمی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عوامی عدالت نے اہل اور نا اہل کا فیصلہ کردیا ٗ سب سازشوں کا جواب اب عوامی عدالت سے آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام تعمیر اورتفریق کے ایجنڈوں کا فرق جان چکے ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ وہ ضمنی الیکشن میں تاریخی کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرنے لودھراں جائیں

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us