اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

پاکستان میں اتنا کبھی کوئی اتنا نہیں ہارا جتنا میں ہارا ہوں اور کل تو مجھے لگا جیسے میں پاکستان میں نہیں بلکہ اس ملک میں ہارا ہوں۔۔این اے 154میں ہارنے کے بعد کپتان نے دل کی بھڑاس نکال ڈالی


سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستا ن تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جو ہار کر ڈر جائے اسے نواز شریف کہتے ہیں۔ اور جھوٹ بولنے والا آدمی کبھی لیڈر نہیں بن سکتا ۔ سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ ایک بچہ پہلی بار الیکشن لڑا اور 90ہزار ووٹ لے گیا۔ جو ہار کر خود کو نہیں سنبھال سکتا وہ خود کو لیڈر کیسے کہہ سکتا ۔لودھراں الیکشن ہارنے کے بعد پی ٹی آئی کارکن رونا شروع ہو گئے تھے۔ تو میں نے سوچا کہ کیا میں اپنے

ملک میں نہیں بلکہ کسی اور ملک ہارا ہوں۔ ؟ جتنا میں الیکشن ہارا ہوں اتنا پاکستانی تاریخ میںکوئی بھی نہیں ہارا لیکن میں ہار سے نہیں ڈرتا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved