جمعرات‬‮   26   اپریل‬‮   2018
           

” بھول جائو این اے 154کو،پی پی 30کا الیکشن آرہا ہے،اب مجھے کچھ نہیں بلکہ یہ 350لوگ چاہئیں” کپتان نے اپنا پلان بتا دیا


سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستا ن تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جو ہار کر ڈر جائے اسے نواز شریف کہتے ہیں۔ اور جھوٹ بولنے والا آدمی کبھی لیڈر نہیں بن سکتا ۔ سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ ایک بچہ پہلی بار الیکشن لڑا اور 90ہزار ووٹ لے گیا۔ جو ہار کر خود کو نہیں سنبھال سکتا وہ خود کو لیڈر کیسے کہہ سکتا ۔لودھراں الیکشن ہارنے کے بعد پی ٹی آئی کارکن رونا شروع ہو گئے تھے۔ تو میں نے سوچا کہ کیا میں اپنے ملک میں نہیں بلکہ کسی اور ملک ہارا ہوں۔ ؟ جتنا میں الیکشن ہارا ہوں اتنا پاکستانی تاریخ میںکوئی

بھی نہیں ہارا لیکن میں ہار سے نہیں ڈرتا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پی پی 30کا ضمنی الیکشن آرہا ہے ۔ اس کےلئے میں نے پلان تیار کرلیا ہے کہ آگے کیسے بڑھنا ہے۔ مجھے 350نوجوانوں کی ضرورت ہے اور میں ان 350نوجوانوں کو خود تیار کروں گا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us