جمعرات‬‮   26   اپریل‬‮   2018
           

“میاں صاحب! چودھری نثار نے مسلسل تنقید شروع کررکھی ہے۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟” صحافی کے سوال پر نوازشریف نے کیا جواب دیا؟؟سابق وزیرداخلہ بھی گھبرا جائیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان ایک جانب سے اپنے ہی پارٹی رہنمائوں کو تنقید کا نشانی بناتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں تو دوسری جانب انھوں نے کھلے لفظوں میں مریم نواز کی قیادت کو بھی تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔اور اب ا نھوںنے اپنی ہی حکومت کو ڈان لیکس کے معاملے پر بھی بلیک میل کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ تاہم مسلم لیگ (ن) کی یاقیادت اب تک چودھری نثار علی خان کی کسی بھی تنقید یا تحفظات کا جواب نہیں دے رہی ۔ آج نیب عدالت

میں پیشی کے بعدبھی سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے چودھری نثار کی تنقیدی پالیسی کےحوالے سے ان کا رد عمل پوچھا گیا تو انھوںنے چہرے پر ایک معنی خیز مسکراہٹ ظاہر کی تاہم انھوںنے صحافی کے سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔اور آگے بڑھ گئے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us