بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

این اے 154میں کامیابی کے بعد مسلم لیگ (ن)کو کھویا ہوا ” ردھم بحال ،،درجنوں اہم شخصیات کوساتھ ملا لیا


تھوراڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آزاد جموںو کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصیؔ کے دورہ تھوراڑ کے موقع پر تھوراڑ اندروٹ سےجموں وکشمیر پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کے سرکردہ سیاسی کارکنوں نے اپنی جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرنے والوں میںسردار محمدحنیف، سردار محمد حبیب، سردار محمد شان، سردار محمد لعل، سردار محمد مصطفی، سردار محمد رفیق ، سردار محمد شبیر، سردار محمد زرین، سردار شمیم، سردار

آسر اقبال، سردار ممتاز یوسف، سردار وقاص مصطفی، سردار زاہد رفیق، سردار اظہر شان، سردار تہذیب تبسم، سردار فاروق، عبدالرحیم، محمد الرحیم، عبدالغفور، امتیاز رحمت، جاوید سردار، رفاقت فاروق، محمد افضال، عبدالستار، سخاوت حسین، عاشق حسین، محمد نسیم، محمد نصیر، جاوید الرحیم، خورشید طارق، خالد اور دیگر شامل ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us