جمعرات‬‮   26   اپریل‬‮   2018
           

طیارہ سمندر میں گر گیا ،،ہلاکتوں کی اطلاعات


اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی ناروے میں طیارہ گرنے سے اس میںسوار2 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی ناروے میں طیارہ گرنے سے اس میں سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔یہ طیارہ لوفوٹن نامی جزیرے کے قریب سمندر میں گرا جہاں پہنچنے والی امدادی ٹیم نے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا ہے۔اس حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔شمالی ناروے میں طیارہ گرنے سے اس میںسوار2 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی ناروے میں طیارہ گرنے سے اس میں سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔یہ طیارہ لوفوٹن نامی

جزیرے کے قریب سمندر میں گرا جہاں پہنچنے والی امدادی ٹیم نے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا ہے۔اس حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us