بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

این اے 154کے بعد اب مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان ایک اور مقابلہ تیار۔۔میدان کب اور کہاں سجے گا؟ کون کون آمنے سامنے؟تفصیلات آگئیں


پھلروان(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی ایم پی اے طاہر احمد سندھو کی وفات کے بعد انکی سیٹ پر ضمنی الیکشن 4مارچ کو ہوگا الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر ظفر سندھو ایڈووکیٹ ’’جو کہ سابقہ ایم پی اے طاہر احمد سندھو مرحوم کے بھتیجے ہیں‘‘ جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار رائو ساجد علی ’’جو کہ رائو عبد القیوم کے بھائی ہیں ‘‘حصہ لے رہے ہیں اسکے علاوہ کسی پارٹی نے اپنا امیدوار الیکشن میں کھڑا نہ کیا ہے دونوں پارٹیوں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے پھلروان میں راجپوت برادری کے رائو محمد اشرف ایڈووکیٹ سابق ناظم،رائو اسلام ساجد

،راناعدنان شوکت ،رانا ارسلان شوکت،رائو وحید اور ارشد سیٹھی نے اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے امیدوار رائو ساجد علی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us