اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

سب کا پسندیددہ بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران بہت زیادہ اونچائی سے نیچے آن گرا ،سر فرش پر لگا ، تشویشناک صورتحال


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی نئی آنیوالی فلم کی شوٹنگ کے دوران بلندی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اپنی نئی آنیوالی فلم ’’ جنگلی ‘‘ کا ایک منظر عکس بند کروانے کے دوران بلندی سے زمین پر گر کر شدید زخمی ہوئے جسکی وجہ سے آن کے سر پر شدید چوٹ آئی۔ودیوت جموال فلم ڈائریکٹر کی ہدایت پر فضا میں خطرناک سین عکسبند کررہے تھے کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی جسکے باعث وہ تقریبا 30 فٹ کی بلندی سے زمین پر آگرے اور آن کا سر فرش پر لگا۔ٹیم نے ہیرو کے زخمی ہونے کے بعد فوری

طور پر شوٹنگ روک دی اور انہیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ودیوت کے سر پر 4 ٹانکے آئے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved