بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

علی ترین کے ہارنے کے بعد کپتان میں بھی میدان میں آگئے، کیا کہہ ڈالا؟؟کھلاڑی حیران رہ گئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 154میں شکست فاش کے بعد چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کارکنوں کے نام ٹوئٹر پر پیغام جاری ہو گیا ہے۔اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو شکست سے رنجیدہ نہیںہونا چاہیے۔انھوںنے کہا کہ شکست ہمیں خود احتسابی سکھاتی ہے اور اپنے غلطیوں کا اندازہ اور اصلاح کا موقع ملتا ہے۔ شکست کے بعد انسان کو بہتر عزم او ر کوشش سے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ واضح رہے کہ این اے 154میں پی ٹی آئی کے امیدوار علی ترین کو مسلم لیگ (ن)

کے امیدوار اقبال شاہ سے 25ہزار ووٹوں کے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us