بدھ‬‮   22   اگست‬‮   2018
           

علی ترین کی این اے 154میں جیت پکی سمجھی جا رہی تھی لیکن مسلم لیگ (ن)نے الیکشن سے پہلے آخری لمحات میں کیا چال چل دی؟؟بڑی خبر


لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 154الیکشن میں آج مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دونوں پارٹیوں نے اس حلقے میں کامیابی کےلئے خوب محنت کی ہے۔ مسلم لیگ (ن)ہاری ہوئی سیٹ کو واپس لینے کےلئے بے تاب ہے تو پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین کی نا ہلی کے باوجود یہ نشست دوبارہ حاصل کرنے کےلئے بے چین ہے۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے حلقے میں بھرپور انتخابی مہم چلائی ہے ۔ جبکہ مسلم

لیگ (ن) نے بھی اپنے حق میں نتائج کےلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے رہنما عبد الرحمان کانجو نے علاقے میں دھڑے بندیاں ختم کرکے ناراض پارٹی رہنمائوں کو بھی منا لیا ہے۔ اس لئے کسی بھی ایک جماعت کو ایسی کوئی یک طرفہ نفسیاتی برتری حاصل نہیں ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us