بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کردے معروف پاکستانی اداکارہ کا انتقال ہو گیا۔۔موت کے وقت کی ان کی حالت ایسی ہوگئی کہ اللہ دشمن کو بھی ایسی موت نہ دے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستان اداکارہ نگار سلطانہ کا انتقال ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ نگار سلطانہ دل، پھیپھڑوں اور جگر کے شدید عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال ہو گئیں۔ ان کا علاج لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں کیا جا رہا ہے ۔ آخری وقت میں ان کی حالت اتنی خراب ہو گئی کہ ہسپتال کے عملے نےان

Related image

کی خطرناک حالت کے پیش نظر ان کے آپریشن سے قبل ان کے بیٹے کو بلا کر اس سے اجازت نامے پر دستخط لئے، اور اس کے بعد ان کا علاج کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ شوبز حلقوں نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Image result for actress nigar sultana

Image result for actress nigar sultana

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us