اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

بھارتی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ۔۔ سیریز کب شروع ہو گی؟؟میچز کس شہر میںہوں گے؟؟بڑی خبر


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور صدر ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن راشد لطیف نے کہا ہے کہ رواں سال نومبر میں پاکستان چارملکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ جس میں بھارت۔ بنگلہ دیش اور پاکستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انھوںنے کہا کہ ایونٹ کے تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ راشد لطیف کا مزید کا کہنا تھا کہ

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم رواں سال جولائیمیں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے ساتھ سہ ملکی سیریز بھی کھیلے گی۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ 13 فروری سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

Image result for rashid latif

Image result for rashid latif

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved