منگل‬‮   21   اگست‬‮   2018
           

وقار یونس نے اپنی اہلیہ کی ایک ایسی تصویر ٹوئٹر پر دے ڈالی کہ اہلیہ غصے سے بھڑک اٹھیں،،،ایسی بات کہہ ڈالی کہ مداح بھی کہیں گے۔۔وقار بھائی خیال کرنا چاہیے تھا آپ کو


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ماضی کے مایہ ناز فاسٹ بائولر اور ہیڈ کوچ کی خدما ت سرانجام دینے والے وقار یونس نے ٹوئٹر پر ایسک ایسی تصویر شئیر کردی جس نے کے مداحوں کو تو خوش کر دیا لیکن وہ اپنی اہلیہ کو قدرے ناراض کر بیٹھے۔وقار یونس نے اپنی شادی کی اٹھارہویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ڈاکٹر فریال کے ساتھ لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کر دی اور کہا

 

“میں نےبیتے برسوں میں کئی معاہدے اور اقرار ناموں پر دستخط کیے لیکن 18برس پہلے جس معاہدے پر میں نے سائن کیے تھے ۔ اس کی وصولی میں سود سمیت کررہاہوں ۔میرے ساتھ اتنے سارے برس گزارنے کا شکریہ اور شادی کی سالگرہ مبارک۔ “”
اس ٹویٹ پر مداحوںنے خوب تعریف کرتے ہوئے سابق فاسٹ بائولر کو مبارکباد دی ۔ تاہم ڈاکٹر فریال نے اس کا جواب ان الفاظ میں دیا
” شادی کی سالگرہ مبارک ،، لیکن تصویر تو کوئی اچھی سے لگا لیتے۔۔۔”

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us