اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

اب شادی ہو گئی ہے شرم و حیا کرو۔۔۔ بھارتی فلمی اداکارہ نے اتنے بے ہودہ لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر دے ڈالی کہ چاہنے والوں نے کھری کھری سنا ڈالیں


چنائے(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میںکام کرنے والی خواتین اداکارائوں کی ایک خوبی جو کئی دہائیوں تک انڈسٹری کا خاصا رہی ہے وہ یہ تھی کہ وہ اپنی ظاہر خوبصورتی اور اپنی شخصیت کی دلکشی سے نہ صرف فلموں میں نمایاں مقام حاصل کرتی رہی ہیں بلکہ مداحوں کی بھی آنکھوں کا تارا بنتی رہی ہیں۔ تاہم پھر گلیمر اور عریانیت نے ایسی جگہ بنائی

کہ ماضی کی عظمت رفتہ ناپید ہوتی رہی اور کسی بھی اداکارہ کی کامیابی کا معیار عریانیت اور فحاشی بن گیا ۔ جس کی وجہ سے کئی مداحوںکو بھی مایوسی ہوئی۔ اور وہ یہ کہتے ہوئے سینما گھروں سے جانے لگے کہ وہ اپنی من پسند اداکارہ کو اس روپ میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔ایسا ہی جنوبی بھارت کی تامل اور تلیگا فلم انڈسٹری کی ایک اداکارہ سمانتھا اکینینی کے ساتھ ہوا ۔جنھیں نہ جانے کیا سوجھی اور انھوںنے

Related image

اپنی ایک فحش تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر ڈالی جس میں انھیں ایک انتہائی مختصر لباس میں دیکھا جا سکتا ہے ۔اس تصویر کو دیکھتے ہی مداحوں نے انھیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا اور کہاکہ اب آپ شادی شدہ ہیں آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کو کس قسم کا لباس پہننا چاہیے۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved