اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

فحش فلموں کی ایک ایسی قسم متعارف ہو گئی کہ خود پورن سٹارز نے بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیے


لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) مغرب میں اگرچہ فحش فلمیں بنانے اور دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں تاہم اس حوالے سے باضابطہ قانون موجود ہے ۔ آپ کسی بھی فرد کی مرضی کے خلاف اس کا فحش مواد انٹر نیٹ پر شائع نہیں کر سکتے ۔ یہ سب کچھ ایک طے شدہ معاہدے کے بعد ہوتا ہے۔ لیکن اب کئی ویب سائٹس نے جو سلسلہ شروع کررکھا ہے اس نے مغربی ممالک میں بے چینی کی فضا پیدا کر دی ہے۔ جعلسازی اور ایڈیٹنگ کے بعد مشہور شخصیات اور اداکارائوں کی بھی فحش فلمیں بننا شروع ہو گئی ہیں۔ ڈیپ فیکز ، ایڈیٹنگ ایپ اور لیس کے ذریعے صاف ستھری شہرت رکھنے والی

عام شوبز شخصیات کو بھی گھنائونے طریقے سے بدنام کیا جا رہا ہے ۔ جس کے بعد سائبر کرائم کوکنٹرول کرنے والے ادارے بھی حرکت میں آگئے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved