اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

ٹرمپ کے بیٹی سے میرا جسمانی تعلق رہ چکا ہے۔۔اس کی یہ چیز بہت زیادہ خوبصورت ہے،،میں نے ایسی حسین چیز کسی لڑکی کی نہیں دیکھی۔۔۔84سالہ بابا جی نے ایسا دعویٰ کر ڈالا کہ سوشل میڈیا پر کھلبلی مچ گئی “


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاشقے اور جنسی تعلقات تو اب زبان زدعام ہیں ۔ اب کسی امریکی کےلئے ایسی خبریں حیران کن نہیں ہیں۔ تاہم اس بار جو خبر آئی ہے وہ ان کی بیٹی ایوانیکا سے جنسی تعلقا ت کے دعوے کے حوالے سے ہے۔ ایک 84سالہ میوزک پروڈیوسر کیونسی جونز نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ایوانیکا نے انھیں ایک ڈنر پر مدعو کیا تھا اور اس کے بعد کئی ماہ تک ان سے جنسی تعلق رکھا ۔ اگرچہ ایوانیکا بہت ہی چھوٹی سوچ اور احساس برتری کا شکار لڑکی ہے لیکن اس کی جیسی حسین ٹانگیں میںنے دنیا بھر میں کہیں نہیں دیکھیں۔ رپورٹ کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ” کیونسی نے جو بات کہی وہ بالکل جھوٹ ہے۔ ایوانکا کا اس کے ساتھ کبھی تعلق نہیں رہا۔“ واضح رہے کہ کیونسی ایوانکا سے 48سال اور ایوانکا کے والد ڈونلڈٹرمپ سے بھی 13سال بڑے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved