اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

شادی کی تقریب میں ایسی شرمناک آوازیں آنا شروع ہو گئیں کہ دلہن کے باپ نے اپنا منہ چھپا لیا۔۔ شادی پر آئے مہمان بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے


برازیل (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی جیسے مواقع پر ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ایسا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے جس سے خاندان اور قریبی افراد کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے ۔ تاہم برازیل کی ایک شادی میں ایسا ہو ہی گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے کہ شادی کی ایک تقریب ہورہی ہے دلہا اور دلہن ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے سٹیج کی جانب بڑھ رہے ہیں جہاں دلہن کا باپ موجود ہے۔ شادی کی مناسبت سے میوزک چل رہا ہے۔ کہ اچانک میوزک کی آواز بند ہوگئی اور ایسی آوازیں سنائی دینا شروع ہو گئیں جیسی فحش فلموں میں سنائی دیتی ہیں۔ اس عجیب و

غریب صورتحال پر ہر کوئی حیران اور شرمندہ ہو کر رہ گیا۔ان آوازوں کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دلہن کے با پ نے اپنا چہرہ ہاتھوں میں چھپا لیا۔ پھر اچانک ایک مہمان نے آگے بڑھ کر میوز ک کی آواز بند کردی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved