بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
           

11سالہ لڑکی نے ایک بچے کو جنم دے دیا۔۔ ہسپتال میں جب یہ معلوم ہوا کہ اس بچے کا باپ کون تھا تو ڈاکٹروں کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے


میڈرڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک سپین میں ایک کم سن بچی کے حاملہ ہونے کا انوکھا واقعہ پیش آگیا ۔میڈرڈ میں ایک 11سالہ بچی کو پیٹ درد کی شکایت ہوئی تواسے ہسپتال لے جایا گیا ۔ وہاں معلوم ہوا کہ وہ بچی ایک بچے کی ماں بن گئی۔ جس پر اس کے والدین سے پوچھا گیا تو انھوںنے انکشاف کیا کہ ایسا اس کے 14سالہ بھائی کی حرکت کی وجہ سے ہوا ہے۔ والدین نے کہا کہ انھیں بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ ان کی بچی حاملہ ہو جائے گی۔ پولیس نے کہا ہے کہ پیدا ہونے والے بچے کا ڈی این اے کروایا جائے گا تو ہی پتہ چل سکے گا کہ اس کا باپ کون ہے۔تاہم اگر بچی کے 14سالہ بھائی

کا جرم ثابت بھی ہو گیا تو اس کو سزا نہیں دی جاسکتی کیونکہ سپین میںاتنے کم عمر بچوں کو سزا دینے کا قانون موجود نہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us