اتوار‬‮   25   فروری‬‮   2018
           

مردوں کی اس چیز کو بے لباس حالت میں دیکھنا خواتین پر حرام ہے۔۔عالم دین نے واضح کر دیا


نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی مفتی نے خواتین کی جانب سے مردوں کے فٹبال میچ دیکھنے کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی بھارت میں واقع دارالعلوم کے سربراہ مفتی اطہر قاسمی نے خواتین کی جانب سے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ بے لباس گھٹنے دیکھنا

غیر اسلامی ہے۔واضح رہے کہ مفتی قاسمی کا فتویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب سعودی عرب نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں خواتین کو اسٹیڈیم میں مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت دی تھی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved