پیر‬‮   25   جون‬‮   2018
           

نوجوان اپنی سہاگ رات پر اپنے عضو کی بجائے ایک ایسی چیز استعمال کرتا رہا کہ دلہن کی موت واقع ہو گئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماں باپ ناز و نعم اور لاڈ پیار سے اپنی بیٹی کو تعلیم اور تربیت دے کر پورے اہتمام کے ساتھ اس کی شادی کر دیتے ہیں لیکن بسا اوقات اپنے خاوند کے گھر میں قدم رکھتے ہی ایک عورت کی بد قسمتی کی شروعات ہوجاتی ہیں۔ لیکن اس بد قسمت لڑکی کی اس کے خاوند کے ساتھ پہلی رات ہی اس کی آخری رات ثابت ہوئی۔ایک ٹوئٹر صارف ڈاکٹر

فاطمہ نے بھی ایک ایسی ہی مریضہ کا واقعہ سوشل میڈیا پر بیان کر ڈالا جو سہاگ رات پر اندرونی چوٹیں آنے سے ہی دنیا سے رخصت ہو گئی تھی۔دلہن کو ’اندرونی‘ چوٹیں آئی تھیں اور زیادہ خون بہہ جانے کلی وجہ سے اس کی موت ہو گئی اور جب اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو ایسی شرمناک حقیقت سامنے آئی جس کا کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا۔ فاطمہ شیریں نے ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا ” میری ایک مریضہ کی زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے موت ہو گئی اور بظاہر اسے اندرونی چوٹیں آئیں جو گہری تھیں۔ ہم نے اس کے والد کو پوسٹ مارٹم کیلئے رضامند کیا اور جب رپورٹ آئی تو انکشاف ہوا کہ اس کا شوہر نفسیاتی مریض تھا جو شادی کی رات لوہے کے راڈ استعمال کرتا رہا۔“

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us